Advertisement

You are Here

Members Login

User Name

Latest Events

No events

Statistics

Users
79
Articles
11
Articles View Hits
88940

Who's Online

We have one guest and no members online


W ALI 

حضرت وا صف علی واصف ؒ15 جنوری 1929ءکو پیدا ہو ئے ۔ جا ئے پیدائش تحصیل شاہ پور ہے جو کہ ضلع خوشاب کی ایک تحصیل ہے مگر اس وقت شاہ پور ضلع ہوا کر تا تھا اور خوشاب ایک تحصیل۔ آپؒ کے والد ماجد کا اسمِ گرامی ملک محمد عارف صاحب ؒ تھا جن کا تعلق وہاں کے قدیم اورمعزز اعوان قبیلے سے تھا ۔اعوان قوم کی ایک ممتاز شاخ کنڈان سے ان کا تعلق تھا ۔ مستند تواریخ کے حوالے سے یہ بات ثابت ہے کہ اعوان قوم کا سلسلہ نصب حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے جا ملتا ہے۔خوشاب میں کنڈان خاندان کے فرد اکٹھے رہتے تھے۔اس جگہ کو محلہ کنڈانوالہ کہتے ہیں۔ 1729ء میں اس قبیلے کے ایک فرد محمد جمال نے یہا ں رہا ئش اختیار کی۔ ان کی ساتویں پشت سے قبلہ واصف صا حبؒ پیدا ہو ئے ۔ محمد جما ل تک واصف صاحب ؒ کا شجر ہ نسب اس طر ح بنتا ہے ۔ واصف علی واصف ولد محمد عار ف ولد محمد اشرف ولد غو ث محمد ولد خیر محمد ولد گھیبہ خا ن ولد نو ر محمد ولدمحمد جما ل اعوان ۔

Articles Categories

Top Topics

Top Topics Hits
No items to display

personal

Design by Bud Icon